Thursday, 30 June 2016

Wattan Jab Yad Aata Hay Kamai Zeher Lagti Hay




اُن لوگوں کے لئے ایک تازیانہ جو اپنے دیس کو چھوڑ کر باہر کی چکا چوند کردینے والی روشنیوں کے پیچھے بھاگنے کے لئے تیار بیٹھے ہیں۔ خدا کے لئے ایسا نہ کریں۔ کم از کم ایک بار یہ وڈیو دیکھ اور سن لیں پھر فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے۔ سیانے کہتے ہیں کہ باہر کی پوری سے بہتر ہے کہ انسان اپنے گھر کی آدھی کھالے۔ پردیس میں بہت دکھ چھیلنا پڑتے ہیں دوستو۔